جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ،کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک،واشنگٹن (این این آئی )امریکی ریاست مسی سیپی اور لوزیانا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولے نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درجنوں گھر تباہ ہو گئے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا، مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا، سب سے زیادہ نقصان مسی سیپی میں ہوا۔حکام نے مقامی افراد کو طوفان کی پیشگی اطلاع دے کراحتیاطی تدابیر کی اپیل کی تھی۔

دریں اثنا نئے کورونا وائرس کے سبب امریکا میں اموات کی تعداد بڑھ کر اب 22,108 ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ متاثرہ اس ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 557,571 ہے۔ امریکا میں سب سے زیادہ اموات ریاست نیویارک میں ہوئی ہیں جن کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے۔کورونا وائرس کے بارے میں اعداد وشمار مرتب کرنے والی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکا میں اب تک 28 لاکھ سے زائد افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…