بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف نے امریکہ کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

کیلی فورنیا۔۔۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے مل نیشنل ٹریننگ سنٹر کیلی فورنیا کا دورہ کیا اور تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے اعلی عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 7 روز کے لئے امریکا کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے امریکا کے اعلی عسکری اور سیاسی حکام سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…