جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ریاستیں آفت زدہ قرار

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست ویومنگ وہ آخری ریاست بن چکی ہے جسے صدر ٹرمپ کی جانب سے آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔ اس کے تحت اب ریاستوں کے پاس کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے وفاقی فنڈز بھی

موجود ہوں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایسا امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ تمام ریاستوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہو۔واشنگٹن ڈی سی، پوئرٹو ریکو اور گوام جیسی ریاستوں کو پہلے ہی آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…