اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں کرونا سے4357ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد70ہزار سے متجاوز

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے مزید 125 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4357 ہو گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سیکڑوں افراد میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ

ایران میں کرونا سے کل 4357 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مزید 1837 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار 29 ہو گئی۔ ان میں 3987 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اب تک ایران میں کرونا سے متاثرہ 41 ہزار 947 کرونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ایرانی اسپتالوں میں اب تک 2 لاکھ 51 ہزار 703 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا۔‎

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…