جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عرب امارات میں کرونا وائرس سے مزید چارہلاکتیں ، جانتے ہیں کل تعداد کتنی ہوگئی؟

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 376 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے اور ملک میں اب کل کیسوں کی تعداد 3736 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت کی خاتون ترجمان فریدہ الحسنی نے بتایا کہ کرونا وائرس سے مزید چار افراد وفات پاگئے ۔

اب ملک میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ 20 ہزار افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں،ان میں شہری اور مکین دونوں شامل ہیں اور ان میں پونے چار سو افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں لیکن ان سب کی حالت مستحکم ہے۔ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کا شکار مزید 170 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں اور اب تن درست ہونے والے افراد کی تعداد 588 ہوگئی ہے۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…