جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں14اپریل کے بعد کرفیو اور لاک ڈاؤن برقرار رہے گا یا نہیں؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن میں غیر معینہ مدت کے لئے اضافہ ،سعودی وزارت داخلہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کئے جانیوالے اعلان کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن میں غیر معینہ مدت

کے لئے اضافہ کر دیا گیا، اس سے قبل مختلف شہروں میں 21روز کا کرفیو لگایا گیا تھا جو چودہ اپریل کو ختم ہو رہا تھا،سعودی وزارتِ داخلہ کی ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کرفیو میں مزید اضافہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی وجہ سے کیا گیا ہے، لوگوں کو چاہئے کہ وہ کورونا وائرس سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…