جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکام نے پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بروز اتوار 12 اپریل کو ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے ایمرٹس ائیرلائن محدود پیمانے پر پروازوں

کا آغاز کر دے گی۔کہا گیا ہے کہ فی الوقت مسافر پروازوں کا آغاز محدود پیمانے پر کیا جائے گا۔ ایمرٹس ائیرلائن دبئی ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے پروازیں چلائے گی۔امارات میں موجود بیرون ملک جانے کے خواہش مند افراد کو ایمریٹس ائیر لائن سے رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…