بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

اٹلی میں لاک ڈائون کی مدت میں طویل توسیع کا اعلان، خلاف ورزی کرنیوالوں کی مزاج پرسی ڈرونز کریں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

روم (این این آئی)اٹلی کے شہر لومبارڈی میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی مزاج پرسی کرنے کے لیے ڈرونز نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سڑک پر نکلنے والوں کا ہیٹ سینسرز کے ذریعے ٹمپریچر چیک کیا جاتا ہے، جس کا ٹمپریچر زیادہ ہوتا ہے اسے ڈرون سے ہی خبردار کیا جاتا ہے کہ یہاں سے واپس چلے جائیں۔خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

کیے جاتے ہیں تاکہ آئندہ ایسی حرکت نہ کی جاسکے۔ادھراٹلی کے وزیراعظم نے ملک میں جاری لاک ڈان میں 3 مئی تک توسیع کر دی ہے۔اٹلی میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈان پہلی بار 9 مارچ کو 3 اپریل تک نافذ کیا گیا تھا جس میں بعد ازاں 13 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…