جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھوٹی صنعتیں کب کھولی جائینگی؟وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت نہ صرف بیروزگار اور ضرورت مند لوگوں کومالی مدد فراہم کررہی ہے بلکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں کے لئے روزگارکی فراہمی کے تناظرمیں تعمیراتی صنعت بھی کھول رہی ہے۔

ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ حکومت لاک ڈائون کے دوران روزمرہ استعمال کی اشیا ء کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ طے شدہ قواعدوضوابط کے مطابق صوبوں کی مشاورت سے چھوٹی صنعتیں بھی بتدریج کھولی جائیں گی۔‎



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…