جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن ،کورونا وائرس سے مزید 2035ہلاک

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن جب کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں صرف 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں،امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 876 ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 18 ہزار 747 ہو چکی ہیں۔کورونا کے امریکا میں 4 لاکھ 56 ہزار 815 مریض اب بھی

اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 10 ہزار 917 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 27 ہزار 314 کورونا مریض اب تک صحت یاب ہوئے ۔نیویارک میں ہفتہ کو بھی 777 افراد جان سے گئے جبکہ یہاں کورونا سے مجموعی ہلاکتیں 7 ہزار 844 ہوگئیں۔کورونا کے نیویارک میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 72 ہزار 358 ہوگئی۔نیو یارک میں اب تک کورونا وارئس کے 27 ہزار 314 مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…