منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیلی وزیر داخلہ کی اہلیہ نے متنازعہ ٹویٹ پر امریکی صدر باراک اوباما سے معذرت کر لی

datetime 23  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اسرائیل کے وزیر داخلہ سلفان شالوم کی اہلیہ کو حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ “ٹیوٹر” پر پوسٹ کی گئی اپنی ایک مختصر مگر متنازعہ ٹویٹ پر امریکی صدر باراک اوباما سے معذرت کرنا پڑی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی اخبار “ڈیلی ٹیلی گراف” نے متنازع ٹویٹ کا احوال بتایا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرداخلہ کی اہلیہ جوڈی شالوم نیرموزیس نے ٹیوٹر پرلکھا کہ “کیا آپ جانتے ہیں کہ اوباما کافی کیسے بناتے ہیں؟۔ سیاہ اور نہایت کمزور”موصوفہ جو کہ اسرائیل کے ایک ٹی وی پروگرام کی میزبان بھی ہیں کو اس ٹویٹ پر اپنے فالورز سے کھری کھری سننا پڑی ہیں۔عوامی رد عمل کے بعد جوڈی نے متنازع ٹویٹ کی جگہ صدر باراک اوباما اور ان کے چاہنے والوں سے معذرت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…