جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 1لاکھ سے تجاوز کر گئیں متاثرین 16لاکھ 75ہزار سے زائد

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے دنیا کے نظام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ہر شخص گھروں میں قید و بند کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ دنیا میں کرونا وائرس کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو روکنے کا نام بھی نہیں لے رہی ، تباہ کاریو ں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت

مریضوں کی تعداد 16لاکھ 75ہزار 7سو زائد ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعدادمیں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے کو آیا جو 1لاکھ ایک ہزار 5سو 26ہو گئی ہے ۔ امریکہ میں میں کرونا متاثرہ افراد کی تعداد چار لاکھ 88ہزار نو سو اسی ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں میں بھی شدت کیساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے جو 18ہزار نو تک پہنچ گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…