جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

دبئی میں لاک ڈائون کے دوران میں شادیاں اور طلاقیں تاحکم ثانی معطل

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی ) دبئی کی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تاحکم ثانی شادیوں اور طلاقوں کو معطل کردیا ہے تاکہ لوگوں کو زیادہ تعداد میں آپس میں مل بیٹھنے موقع ملے اور نہ وہ اس مہلک وبا کو پھیلنے کا سبب بنیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے محکمہ انصاف نے کہا کہ یہ فیصلہ کرونا وائرس

کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔عائلی عدالت کے جج جسٹس خالد الحوسنی نے محکمہ انصاف کی ویب گاہ پر ایک بیان میں کہا کہ جو جوڑے شادی کے تمام تقاضوں کو پورا کرچکے ہیں، انھیں بھی شادی کی تقریبات منظم نہیں کرنی چاہئیں۔ حتی کہ اپنے قریبی عزیز واقارب کو بھی کسی ضیافت میں مدعو نہیں کرنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…