لندن(این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم اب بھی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ تاہم ڈاکٹرز ان کی حالت میں بہتری کے بارے میں بتا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیر خزانہ رشی سونک کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔بورس جانسن کو تیز بخار اور کھانسی کی شکایت پر گزشتہ اتوار کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جس کے بعد طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں پیر کو آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیا تھا۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت اب کیسی ہے؟ وزیرخزانہ رشی سونک نے پریس کانفرنس میں حقیقت بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































