بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں رمضان کے دوران  اجتماعی سرگرمیاں اور افطار کی تقریبات پر پابندی عائد

datetime 8  اپریل‬‮  2020 |

قاہرہ (این این آئی )مصر کی وزارت برائے اسلامی وقف نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آیندہ ماہ رمضان المبارک کے دوران میں افطار کی تمام اجتماعی تقریبات اور سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزارتِ اسلامی وقف نے کہا کہ اس نے رمضان المبارک میں اجتماعی دسترخوانوں پر

بھی پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مصر میں برسوں سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ مخیر حضرات ماہِ صیام میں مساجد کے اندر یا ان سے ملحقہ احاطوں میں غربا کے لیے اجتماعی افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ رمضان میں اجتماعی سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔لوگ تراویح کی نماز اکٹھے ادا کرتے ہیں۔خیموں میں روزہ کشائی کے علاوہ اجتماعی طور پر رات کا کھانا کھاتے ہیں اور شیشہ پینے کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔مصری اپنے دوستوں اور خاندانوں کے ساتھ اس طرح کی مختلف تقریبات منعقد کرتے چلے آرہے ہیں۔‎



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…