بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن روانگی بغداد ائیر پورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا 

datetime 8  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد (این این آئی)عراق میں پھنسے پاکستانیوں کی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن روانگی کے موقع پر بغداد ائیر پورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔ بدھ کو عراق میں پاکستان  کے سفیر ساجد بلال اور انکے  عملے نے پھنسے پاکستانیوں کوبغداد کے ہوائی اڈے سے

رخصت کیا،پھنسے مسافروں میں معذور، عورتیں، بوڑھے اور بچے بھی شامل تھے ۔ اس موقع پر بغداد ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا،مسافروں نے تہہ دل سے پاکستان کی سلامتی اور بقا کیلئے دعائیں مانگیں۔ایمبیسڈر ساجد بلال نے جہاز کے عملے سے بھی ملاقات کی اور انکی خدمات کو سراہا۔‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…