منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی داستان لے کر ڈھلنے لگا بڑے اسلامی ملک میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

جکارتہ (آن لائن) انڈونیشیا میں کورونا وائرس نے 24 ڈاکٹروں کی جانیں نگل لیں۔ ملک میں مہلک وائرس کے 218 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 491 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہلک کورونا وائرس کی تباہ کاریاں عالمی سطح پر جاری ہیں اور ہر گزرتا دن وائرس سے ہونے والی دلخراش اموات کی

داستان لے کر ڈھلتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے  مطابق کورونا وائرس اب تک دنیا میں 74 ہزار سے زائد جانیں ے چکا ہے اور اس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن شدت آ رہی ہے۔ تازہ اعدا و شمار کے مطابق انڈونیشیا میں 24 ڈاکٹروں کی ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔ نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کے بعد انڈونیشیا جنوب مشرقی ایشیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…