منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹ کی بکنگ شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات کی نجی ائیر لائن فلائے دبئی نے پاکستان اور بھارت کیلئے ٹکٹ کی سروس کا آغاز کر دیا ہے ، پروازوں کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے

سے شروع ہو جائے گا ۔ فلائے دبئی کے حکام نے کہا ہے کہ امارتی حکومت نے بھارت اور پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا اجازت نامہ جاری کیا جس کے بعد پروازیں محدود پیمانے پر چلائی جائیں گی ۔ پروازیں چلانے کا مقصد امارات میں پھنسے پاکستانیو ں اور بھارتیوں کو اپس ان کے ملک پہنچا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…