ماسکو(این این آئی)سابق سوویت یونین کے چرنوبل جوہری پاور پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے میں جنگلاتی آگ کے بعد تابکاری کی سطح میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پاور پلانٹ یوکرائن میں واقع ہے اور 1986ء میں اس کے ایک ری ایکٹر میں دھماکے کے بعد اسے بند کر دیا گیا تھا۔ اس علاقے میں لگنے والی آگ کے بعد وہاں تابکاری کی سطح میں نارمل سطح کے مقابلے میں 16 گْنا تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سابق سویت یونین کے چرنوبل پاور پلانٹ کے قریب تابکاری کی سطح میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری



















































