منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

گیس کےگھر یلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا۔ترجمان سوئی ناردرن گیس  کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں گھریلو صارفین کے مارچ کے مہینے کے بل اقساط میں جاری کرنے کا آغاز کردیا گیا۔

بنا اقساط جاری ہونے والے مارچ کے مہینے کے بل کسی بھی بینک برانچ میں تین اقساط میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔تین اقساط میں بل وصولی کے سلسلے میں تمام بینکس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اقساط میں بل جمع کروانے کی سہولت صرف دو ہزار روپے (علاوہ جی ایس ٹی)تک کے گیس بل پر دی گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…