جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا میں کرونا چین نے پھیلایا، بھارتی تنگ نظر ہندو رہنما نے عالمی برادری سے حیرت انگیز مطالبہ کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی تنگ نظر یوگا گرو رہنما نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ چین کا بائیکاٹ کرے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق یوگا گرو نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں الزام عائد کیا کہ چین نے ہی دنیا بھر میں کورونا وائرس کو پھیلایا۔متنازع گرو نے اپنے بیانات میں عالمی برادری سے اپیل کی کہ اسے چین کا سفارتی بائیکاٹ کرنا چاہیے اور ساتھ ہی یوگا گرو نے بھارتی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ

وہ بھی عالمی برادری کے نقش قدم پر چلے۔رپورٹ کے مطابق بابا رام دیو نے کہا کہ چین نے غیر اخلاقی اور غیر انسانی حرکت کرکے پوری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے، اس لیے عالمی برادری کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ دنیا کے تمام ممالک اب چین سے سیاسی و کاروباری تعلقات منقطع کرکے اسے سزا دیں اور ساتھ ہی انہوں نے اپنی حکومت سے بھی ایسا کرنے کا کہا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…