جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سابق پرائم منسٹر محمود جبریل کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق محمود جبریل کی 27مارچ کو اچانگ صحت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال شفٹ کیا گیا جہاں ان کے کرونا ٹیسٹ کیا گیا جو پازیٹو نکلا ان کی حالت بگڑنے کی وجہ سے

وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا تھا تاہم کرونا وائرس کا مقابلہ نہ کر سکے اور زندگی کی بازی ہار گئے۔محمود جبریل ساڑھے سات ماہ تک لیبیا کے وزیراعظم رہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محمود جبریل لیبیا میں سول وار کے دوران 2011ء میں ساڑھے 7 مہینے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائزبھی رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…