بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کیا عمران خان اپنے دوستوں کیخلاف کارروائی کریں گے؟ وزیراعظم پرسوالات کی بوچھاڑ

datetime 5  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ منظر عام پرآنے کے بعد سوال اٹھایا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان بحران میں شریک اپنے ’دوستوں‘ کے خلاف کارروائی کریں گے۔

ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے قوم کی گندم اور چینی چوری کی ، اس دوران وہ دوسروں پر گندم اور چینی کے بحران کا الزام لگا رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان، جہانگیر ترین اور خسرو بختاربحران کے ’منافع خوراور اصل مجرم‘ ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…