سرگودھا (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے فیکٹریاں اور کاروباری مراکز بند ہونے کے سبب مالکان نے ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں دیکر موجودہ ماہ میں فارغ کرنا شروع کردیا ہے دکانداروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب مجبورا یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے جبکہ بعض فیکٹری مالکان اور دکانداروں نے ملازمین کو نہ صرف اضافی تنخواہ دی ہے بلکہ رواں ماہ بھی تنخواہ دینے کا کہا ہے تاکہ کوئی بھی بے بس ملازم بے روزگار نہ ہو۔
کرونا وائرس کی وجہ سے فیکٹریوں اور کاروباری مراکز کے مالکان نے ملازمین کو فارغ کرنا شروع کردیا، انتہائی افسوسناک صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
گلاس برج سے
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
عالمی مارکیٹ میں ہلچل ، تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں



















































