منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے بڑی صنعتیں کھولنے کے لئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا، محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ کم اسٹاف اورحفاظتی انتظامات کے ساتھ بڑی صنعتوں کو کھولنے کی

اجازت ہوگی۔ بڑی صنعتیں اپنا کام جاری رکھ سکتی ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق لیدرسرجیکل اور طبی آلات بنانے والی صنعتیں بھی کام شروع کر سکتی ہیں جبکہ ٹیکسٹائل، سپورٹس اور فارما انڈسٹری کوبھی کام کرنے کی اجازت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…