ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ کے کئی علاقوں میں 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ کے کچھ علاقوں میں بھی 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کر دیا گیا، جدہ کے علاقوں کیلو 14 جنوب، کیلو 14 شمال، المحجر، غلیل، قریات، کیلو 13، بترومین میں نقل و حرکت پر مکمل پابندی رہے گی۔ ان تین شہروں میں کرفیو کے نفاذ کے علاوہ سعودی عرب کے دیگر علاقوں میں

اس وقت لاک ڈان ہے۔ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مزید 154 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مملکت میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…