جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ، پروگرام گھر سے ہی کرنے کااعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک( آن لائن ) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک بالڈوین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔بروک بالڈوین نے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے لوگوں کو بتایا کہ ان کو کورونا وائرس کی علامات سردی، جسم میں درد اور بخار محسوس ہوا جس کے ایک دن بعد بیماری کی تشخیص ہوگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے، سب کچھ بہت اچانک ہوا۔ وہ تمام احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کررہی تھیں۔ سینئر امریکی صحافی اور اینکر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا پروگرام ‘‘کوومو پرائم ٹائم’’ گھر سے ہی کریں گی۔اینکر نے مزید کہا کہ ان مشکل اوقات میں جو دن تک زیادہ مشکل اور پیچیدہ ہوتا دکھائی دیتا ہے، مجھے صرف اتنا پتہ چلا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…