جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا کے گھیراو کے لیے تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان ہو گیا 

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

ماسکو (این این آئی )روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپریل کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ تمام ملازمین کے لیے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر پوتین نے ٹیلی ویڑن پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک بھر کے ملازمین کے لیے اپریل کے مہینے کی

تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔  30 اپریل تک تمام ملازمین رخصت پر رہیں گے اور انہیں باقاعدہ اپریل کی تنخواہ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ روسی علاقوں کو ان اداروں کا تعین کرنا ہوگا جو اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس کے علاوہ شہریوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…