شیخوپورہ(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی حاجی منور حسین منج قضاے الہی سے انتقال کرگئے حاجی منور حسین منج کافی عرصہ سے بیمار تھے انکی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ انکی رہائشگاہ منج ہاوس گوجرانوالا روڈ شیخوپورہ میں ادا کی گئی حاجی منور حسین منج 1985 میں رکن پنجاب اسمبلی 1993میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے
اور 2008 میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہویحاجی منور حسین منج ضلعی صدر مسلم۔لیگ ق سابق ایم۔این اے خرم منور منج کے والد تھے انکی عمر 68برس تھی ان کا شمار سینئر پارلیمنٹرین اور منجھے ہوے سیاستدانوں میں ہوتا تھا-