جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے بعد ایمریٹس ایئر لائن نے بھی پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2020 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے پروازیں شروع کرنے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائر لائن نے بھی محدود پیمانے پر پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایمریٹس ائر لائنز 6 اپریل سے متحدہ عرب امارات سے محدود تعداد میں اپنی پروازیں

دوبارہ شروع کرے گی۔ ایمریٹس ائر لائن کے چیف ایگزیکٹو شیخ احمد بن سعید المخطوم کا کہنا ہے کہ چھ اپریل سے ابتدائی طور پر پروازیں متحدہ عرب امارات سے باہر جانے والے مسافروں کو لے کر جائیں گی۔ واضح رہے کہ 25 مارچ سے متحدہ عرب امارات نے تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…