اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بے شک اللہ رب العزت جسے چاہتا ہے شفا دیتا ہے 85سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ‎

datetime 1  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی معمر خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دید ی ۔ تفصیلات کے مطابق 85سالہ معمر برطانوی خاتون کو امریکی ریاست کولمبیامیں کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھیں جنہیں نازک صورتحال میں کولمبیا کے ایک

ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔ اسپتال میں معمر خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور بالآخر انہوں نے اسے شکست دے کر صحت یاب ہو گئیں ہیں ۔ معمر خاتون کے بیٹے نے اپنی والدہ کی صحت یابی کے بعد طبی عملے اسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…