جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں کوروناوائرس سے متاثرہ ایک اور پاکستانی کا انتقال ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 1 ڈاکٹر اور 1 بلڈر بھی وائرس سے متاثر

datetime 1  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)امریکا کی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے ایک اور پاکستانی شخص کا انتقال ہوگیا ہے، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 1 ڈاکٹر اور 1 بلڈر بھی وائرس سے متاثر ہوئے ۔امریکی میڈیاکے مطابق انتقال کرنے والے پاکستانی سید عطاء الرحمٰن کورونا وائرس سے بیمار ہوئے تھے، جن کا تعلق کراچی سے ہے، ان سے قبل کورونا وائرس

سے جنگ لڑتے ہوئے پاکستانی امریکن روحیل خان بھی نیویارک میں انتقال کر چکے ہیں۔ریاستِ ٹیکساس میں ایک پاکستانی ڈاکٹر اور تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بھی کورونا وائرس سے بیمار ہیں، ڈاکٹر اور بلڈر کا تعلق بھی کراچی سے ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس گزشتہ روز 748 افراد کی زندگی کو نگل گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…