منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری ، اوگرا کا اپریل کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 39 روپےکمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوگرام کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ منگل کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 462 روپے فی سلنڈر کمی کا اعلان کیا گیا ۔اوگرا نے اپریل کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1067.39 روپے مقرر کر دیں ،مارچ کیلئے 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…