اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت پٹرولیم کے ایک اعلیٰ افسر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئندہ ماہ موجودہ قیمتیں برقراررکھے گی۔وزیراعظم سیکرٹریٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اوراس حوالے سے اوگراکی سمری کی کوئی اہمیت نہیں۔ادھر اوگرا کی جانب سے تیارکی گئی ابتدائی سمری کے مطابق یکم جولائی سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ دیگرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟تفصیلات منظر عام پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































