ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

پیرس (آن لائن) دنیا کی پہلی شاہی شخصیت کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوربون پرما کی ہسپانوی شہزادی ماریا ٹریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی ہیں۔86 سالہ ہسپانوی شہزادی اسپین کے شہزادے فیلیپ IV کی کزن تھیں، شہزادی کے بھائی شہزادہ سکسٹو اینریک دی بوربون نے

فیس بک پر اپنی بہن کی کووڈ-19 سے ہلاکت کی تصدیق کی۔شہزادی کے بھائی کی جانب سے فیس بک پر کیے جانے والے اعلان کے مطابق ‘ہماری بہن ماریا ٹریسا دی بوربون پرما کووڈ-19 میں مبتلا تھیں جو کہ پیرس میں 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…