پاکستان کے اہم شہر میں اشیاء ضروریہ کی قلت، یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹا، چینی غائب، خریداری پر مردوں و خواتین کے جھگڑے معمول بن گئے، کرفیو کی افواہوں نے مزید ہوش اڑا دیے

30  مارچ‬‮  2020

سانگلہ ہل (آن لائن) سانگلہ ہل شہر بھر میں کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن جاری ضروریات اشیاء کی قلت اور ہو شرباگرانی آٹا غائب عوام رُل گئے آٹے کے حصول کیلئے مرد خواتین کی لمبی لمبی قطاریں کورونا وائرس کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف وزری پولیس اور دیگر انتظامیہ تماشہ دیکھنے لگی یوٹیلٹی سٹور پر بھی آٹا،چینی غائب گھی کیساتھ دیگر چیزوں کی خریداری بھی اہم کردی گئی۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد کرفیوکی افواہوں نے عوام کے ہوش اڑا دیے پیٹ کی آگ بجانے کیلئے غریب رُل گئے تفصیل کے مطابق شہر بھر میں کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے پیش نظر آٹا،چینی غائب دالیں،گھی،چائے،چاول،بیسن ودیگر کلی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہریوں کی نیندیں اڑا دی محنت کش،دیہاڑی دار،غریب مزدور رطبقہ ایک وقت کی روٹی کو ترسنے لگے جبکہ شہر میں آٹے میں آنے والی ایک ٹرالی پر ہزاروں افراد کی لمبی لمبی قطاریں انتظامیہ کیلئے سوالیہ نشا ن بن گئی ایک طرف حکومت نے دفعہ 144اور کورونا وائرس کے بچاؤ کے لئے احکامات جاری کر رکھے ہیں دوری طرف آٹے کے حصول کیلئے ہزاروں افراد کی لمبی قطاریں انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر ہیں اس صورتحال کے باعث کورونا وائرس کر قابو ں پانا نہ ممکن ہیں اشیاء خوردونوش کی خریداری پر مردوں و خواتین ایک دوسرے سے گھتم گتھاہونا معمول بن گیاشہریوں نے احکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی،آٹا کی فراہمی کو ہر گلی محلہ کی دوکان پر یقینی بنایا جائے تاکہ عوا م آسانی سے کوروناوائرس کے احکامات کی پاسداری کر تے ہوئے دوکانوں سے بغیر رش کے خریداری کرسکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…