بھارتی تارکین وطن کرنسی نوٹ تبدیل کرالیں

22  جون‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیربھارتی شہری 2005سے پہلے جاری کیے گئے 500اوراورایک ہزارروپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرالیں۔یہ بات ریزروبینک آف انڈیانے اپنی جاری کردہ ایک پریس ریلزمیںکہی واضح رہے کہ مرکزی بھارتی بینک نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کی تاریخ میں یکم جنوری سے 30 جون تک توسیع کردی تھی اب متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیربھارتی شہریوں کے پاس پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کے لیے 9دن باقی ہیں۔بینک کے مطابق بھارتی شہری دبئی میںکسی بھی منی چینجر سے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کراسکتے ہیں یہ عمل ان کے لیے اب آسان ہے لیکن ڈیڈلائن گزرنے کے بعدانہیں مشکل کاسامناکرناپڑسکتاہے ۔مرکزی بھارتی بینک کے مطابق مہاتماگاندھی سیریز کے نوٹ ایک دہائی سے گردش میںہیں۔یہ وجہ ہے کہ مارکیٹ سے پرانے کرنسی نوٹ ہٹانے کافیصلہ کیاگیا۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…