اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برٹش حکومت نے ملک میں 6ماہ کے لاک ڈائون کا عندیہ جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے ، ہلاکتوں کی تعداد 260سے بڑھ کر 1019تک جا پہنچی ہے ۔ جس کے بعد سختیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے سبب بڑھتی اموات اور بیماری کے پھیلنے کو مدنظر رکھتے ہوئے 6ماہ کے لاک ڈائون کا عندیہ جاری کر دیا ہے ۔
24 گھنٹو ں میں 260ہلاکتیں، حالات مزید خراب ہو گئے برطانوی حکومت نے 6 ماہ تک لاک ڈاؤن کا عندیہ د ے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































