منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا۔عرب  میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ کرنے والے بیلسٹک میزائل کو دوران پرواز ہی تباہ کر دیا گیا

جب کہ کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سرکاری میڈیا کا مزیدکہنا ہے کہ فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔اس ضمن میں غیر ملکی خبر ایجنسی نے بتایا کہ ریاض میں تین دھماکے سنے گئے ہیں تاہم سرکاری طور پر ان دھماکوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…