پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

بے قابو ہوتا ہوا کرونا وائرس، دبئی کے ضلع نائف میں گھر گھر سکریننگ کا آغاز کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک) بے قابو ہوتے ہوئے کرونا وائرس کی وجہ سے دبئی میں اس مہلک وائرس سے بچنے کے لئے محکمہ صحت پہلے سے زیادہ فعال ہو گیاہے، گلف نیوز کے مطابق دبئی ہیلتھ اتھارٹی کی طبی ٹیموں نے ضلع نائف میں گھر گھر جا کر لوگوں کی سکریننگ کا عمل شروع کر دیا ہے، دبئی کے گنجان آباد علاقوں میں اس مہلک وباء سے بچنے کے لئے وہاں مقیم افراد کی سکریننگ

کی جا رہی ہے۔ دبئی پولیس کے تعاون سے استر ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے نے نائف روڈ کے اردگرد کے علاقوں میں گھر گھر جا کر کرونا وائرس کی سکریننگ کی۔ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ طبی ٹیموں نے آج پانچ اپارٹمنٹ کمپلیکسز میں رہائشی 400 افراد کی سکریننگ کی۔ ٹیسٹ کی رپورٹس آنے تک تمام افراد کو گھروں میں رہنے کا کہا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…