جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے اٹلی میں 1 ہزار سے زائد افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں کرونا وائرس تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اطالوی باشندوں کی جان لے لی۔ ڈاکٹروں کی شدید کوششوں کے باوجود کرونا قابو سے باہر ہے۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد میں

تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے، اب تک مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ اٹلی میں مریضوں کی مجموعی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے۔ کئی روز سے جاری لاک ڈاؤن کے باوجود کرونا وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…