بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

برطانوی وزیراعظم کو کرونا ہو گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو کہ پازیٹو نکل آیا ہے ۔ ترجمان

ڈاوننگ اسٹریٹ نے بتایا ہے کہ بورس جانسن میں ہلکی علامت پائی گئی جس کے بعد انہیں چیف میڈیکل پروفیسر کراس وائٹی نے ذاتی مشورہ دیا کہ وہ اپنے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں ، ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی ہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…