منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کورونا بے قابو ہوگیا، مملکت میں چند گھنٹوں میں مزید درجنوں نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب میں کرونا وائرس بے قابو ، کیسز کی تعداد میں اضافہ ۔ تفصیلا ت کے مطابق شروع میں سعود ی عرب میں کرونا وائرس پر کافی حد تک قابو میں رہا روزانہ بنیاد پر ایک دوکا کیس رپورٹ ہوتا جس کے بعد سعودی حکام اور شہری مطمئن تھے لیکن گزشتہ ایک ہفتے کرونا وائرس نے مملکت پر دھاوا بول دیا

جس نے سعودی حکومت اور شہریوں میں خوف طاری کر دیا ہے ۔گزشتہ تین دن میں کیسز 600کیسز تھے ۔ چوبیس گھنٹوں میں 133کیس مزید رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ روز205 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد مملکت میں کیسز کی تعداد 900ہو گئی ہے ۔ واضح رہے گزشتہ روز ایک غیر ملکی کی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…