جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی صوبہ ہوبے کا لاک ڈائون ختم کرنے کا حکومتی اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چینی صوبت ہوبے کے لاک ڈان میں کافی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔چینی میڈیا نے منگل کو بتایاکہ جاری کیے جانے والے سرکاری بیان کے مطابق تندرست شہریوں کو یہ صوبہ چھوڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ گزشتہ دو ماہ سے اس صوبے کا رابطہ باقی دنیا سے کاٹ دیا گیا تھا۔ صوبائی دارالحکومت ووہان ابھی بھی سات اپریل تک بند رہے گا۔ دنیا میں اسی صوبے سے کورونا وائرس کا آغاز ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…