جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کلوروکین اورایزتھرو مائسین کورونا کے علاج کیلئے کارآمد قرار استعمال سے کونسا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے ؟ اہم شرائط رکھ دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹرظفر اقبال نے عویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج میں کلوروکین اور ایزتھرومائسین کارآمد ادویات ہیں لیکن اس سے قبل ایک مخصوص ٹیسٹ کرنا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اقبال نے تبایا ہے کہ کلوروکین اور ایزتھرو مائسین ملیریا کیلئے مفید ہے ۔ واضح رہے کہ ٹرمپ نے ملیریا کی دوائی کو کرونا کے استعمال میں منظوری دینے کے بعد کلوروکین اور ایزتھرو مائسین

ادویات پاکستانی مارکیٹ سے غائب ہو گئی ہیں۔ڈاکٹر ظفر اقبال نےبتایا ہے کہ دل کے مریض ان ادویات کے استعمال سے قبل ایک ٹیسٹ ضرور کرائیں اگر کسی کو دل کامرض ہو تو وہ اپنی ای سی جی لازمی کروائیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دوائی کا کوئی لانگ ٹرم سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے لیکن جب بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے تو جسم میں ایک تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔ احتیاطی تدابیر کو اپنائیں ، ماسک لگا کر دوسروں کو اس وباء سے محفوظ کریں ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…