پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائر س سے بچائو کرنے کیلئے ڈیٹول پینے والے 59افراد ہلا ک ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے فالوورز سے کہا کورونا سے بچائو کیلئے واحد حل ڈیٹول پینا ہے ۔ جہاں درجنوں افراد کو ڈیٹول پلا دیا گیا ، ڈیٹول پینے سے وہاں موجود افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی جبکہ 59افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔

کینا پولیس کے مطابق تمام افراد پوپ کے چاہنے والے تھے جن عقیدت میں انہوں نے ڈیٹول پیا ۔ ڈیٹول پینے والے افراد کی تعداد 63ہے جن میں 59ہلاک ہو گئے جبکہ باقی چاروں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ کرونا کی وبا پھوٹنے کے بعد مختلف چھوٹے اور پسماندہ علاقوں میں ٹوٹکوں نے رواج پکڑ لیا ہے لوگ بچائو کیلئے طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…