پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرلی ایک ہسپتال میں 10کے10 مریض صحت یاب

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں دوسری جانب اس وائرس سے متعلق اچھی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں ، اسی حوالے سے سینئر صحافی مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کے ذریعے کرونا وائرس سے متعلق اچحی خبریں شیئر کی ہیں۔ ان کا اپنی ویڈیو میں کہنا تھا کہ چین میں کیسز بڑی تیزی سے ختم ہو رہے ہیں،چین نے وبا کے خاتمے کیلئے جو ہستپال بنایا تھااسےبند کردیا ہے

وہاں انفیکشن ہار گیا، زندگی جیت رہی ہے،انڈیا میں 2ڈاکٹرز نے کرونا وائرس کے مریضوں کا کامیاب علاج کرلیا،دوائیوں کے مریضوں پر استعمال سے بہترین نتائج سامنےآئے، اب اسے دنیا بھرمیں استعمال کی تجاویز دی جا رہی ہیں،دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں وائرس کے 10کے 10مریض صحت یاب ہو گئے،چین میں 106سالہ عورت 6دن کے علاج کے بعد صحت یاب ہوگئی ، اس سے پہلے کہا جارہا تھا کہ یہ وائرس 50سال سے زائد افراد پر تیزی سے حملہ آور ہوتا ہے،چین میں لوگوں نے کام پر جانا شروع کردیا، دکانیں کھل رہی ہیں،ایپل نے بھی چین میں اپنے 42کے 42سٹورز کھول دئیے ہیں،سائوتھ کوریا میں کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے،یورپ میں بڑے عمر کے لوگوں کی آبادی زیادہ ہے جس کی وجہ سے وہاں اموات تیزی سے بڑھیں،آسٹریلیا او ر اسرائیل نے ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،کچھ ممالک سے ہلاکتوں کی تعداد سامنے نہیں آئی،دنیا کا ہر ملک دوسرے ملک کیلئے سوچ رہا ہے،مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ یہ وہ اچھی خبریں ہیں جنہیں پھیلایا جانا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…