جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مسافر میں کرونا وائرس کی علامات سامنے آتے ہی بھارتی پائلٹ نے کاک پٹ سے چھلانگ لگا دی

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے ، مریضوں کی تعداد 3لاکھ 40ہزار ، اموات 14ہزار سات سو جبکہ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد99ہزار ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس انسانوں میں خوف کی علامت بن گیا ہےاور لوگوں نے اپنوں سے ملنے سےانکار ی ہیں ۔ ایک ایسا ہی واقعہ بھارت میں واقعہ ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارتی جہاز میں سوار ہونے والے تمام مسافروں کے کرونا ٹیسٹ کیے گئےجس کے بعد

جہاز نے اڑان بھری ، جب جہاز نے لینڈ کیا تو ایک مسافر میںکرونا وائرس کی علامات نکل آئیںجو بعد میں وہاں سے غائب ہو گیا ، جس کے بعد تمام مسافروں کے پیچھے کے راستے باہر نکال دیا جبکہ عملے سے کہا وہ کاک پٹ میں رہیں ۔تاکہ کسی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاز کو مکمل کلین کیا جارہا تھا تاکہ کسی قسم کے کرونا وائر س کے نشانات باقی نہ رہیں ۔ اسی دوران پائلٹ نے کاک پٹ سے خوف کی وجہ سے چھلانگ لگا دی جس کے حالت بہتر ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…