جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں پولیس کمانڈوز پر حملہ 17 کمانڈوز ہلاک،متعدد لاپتہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تین سو باغیون کو پولیس کمانڈوز پر حملہ ، 17کمانڈوز ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرنے والے چند باغیوں کے آگے نہ ٹک سکے ۔ حملے میں 17پولیس کمانڈوز ہلاک ہو گئے جبکہ 12کمانڈوز تاحال غائب ۔

بھارتی میڈیا ذرائع نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں کچھ باغیوں کی اور پولیس میں جھڑپ کافی دیر جاری رہی جس میں 17بھارتی پولیس کمانڈوز ہلاک ہو ئے ہیں ۔ کہا گیا ہے کہ زخمی کمانڈوز میں پانچ کی حالت انتہائی نازک ہے ، جبکہ بھارتی پولیس کی کاروائی سے 4باغی مارے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…