جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی انٹیلی جنس نے کورونا وائرس سے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے جنوری اور فروری ہی میں کہہ دیا تھا کہ کورونا وبا کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔اخبارنے اپنی رپورٹ میں کہاکہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ارکان کانگریس نے کورونا پروارننگ کو اہمیت نہیں دی۔

پیشگی اقدامات نہیں کیے اگر صدر ٹرمپ پیشگی اقدامات کرلیتے تو وائرس کا پھیلائو سست کیا جاسکتا تھا۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 288 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، تقریباً 24 ہزار 142 لوگ وائرس سے متاثر ہیں اور 171 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…